Quiz
S. Luqman Ayah 16 - 19
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (5)
1إِن تَكُ مِثْقَالَ ۔۔۔۔۔ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا۔اللہ کی کون سی صفت ظاہر ہوتی ہے؟
- Aالْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
- Bغَنِيٌّ حَمِيدٌ
- Cلَطِيفٌ خَبِيرٌ
2رائی کے دانے کی مثال کس ضمن میں آئی ہے؟
- Aمقدار میں کسی چیز کے حقیر ہونے کے لئے
- Bکوئی کام رائی کے دانے سے بھی چھوٹا ہو
- Cرائی کا دانہ ہاضمہ کے لئے مفید ہوتا ہے
- Dرائی کا دانہ بہت آسانی سے دستیاب ہوتا ہے
3مندرجہ ذیل میں سے کون سا حکم، حقوق اللہ میں سے ہے؟
- Aوَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ
- Bأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ
- Cأَقِمِ الصَّلَاةَ
4وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ [blank_start]وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ[blank_end] إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ
- Aوَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ
- Bوَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ
- Cوَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ
5وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ ۚسے مراد۔۔۔
- Aسرگوشی میں گفتگوکی جائے
- Bسریلی آواز میں گفتگوکی جائے
- Cموقع اور محل کے مطابق لہجہ اپنایا جائے
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 49
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz