GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S. Saad Ayah 30 - 40

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سلیمانؑ نے گھوڑوں کی محبت کیوں اختیار کی؟
    1. Aاپنے رب کے ذکر کی خاطر
    2. Bخواہش نفس کے لئے
    3. Cدوسروں کو امپریس کرنے کے لئے
  2. 2سلیمانؑ کی دعا کہ میرے بعد ایسی سلطنت کسی کو نہ ملے بھی کس کی طرف اشارہ ہے
    1. Aاپنی اولاد کی طرف
    2. Bپوری مخلوق کی طرف
    3. Cیہود و نصاریٰ کی طرف
  3. 3سلیمانؑ کے ماتحت جنوں کی دو خوبیاں۔۔
    1. Aغوطہ خور
    2. Bنافرمان،
    3. Cمعمار
    4. Dسرکش
  4. 4سلیمانؑ کو سب کچھ عطا کرکے کیا چوائس دی گئی
    1. Aحساب نہیں ہوگا
    2. Bسب کچھ خرچ کرو
    3. Cسب کچھ بچا کر رکھو
  5. 5سلیمانؑ کو کیا مرتبہ ملے گا قیامت ےکے دن؟
    1. Aاللہ کا تقرب، بہترین ٹھکانہ
    2. Bجنت الفردوس
    3. Cجہنم سے دوری

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
23
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?