Quiz
Surah Al Ahqaf 21 - 35
Questions in this quiz (5)
1 احقاف کیا ہے؟
- Aیمن کے قریب عاد کے علاقے کا نام جہاں حضرت شعیب علیه السلام بھیجے گئےتھے
- Bیمن کے قریب عاد کے علاقے کا نام جہاں حضرت هود علیه السلام بھیجے گئےتھے
- Cیمن کے قریب ثمود کے علاقے کا نام جہاں حضرت هود علیه السلام بھیجے گئے تھے
2...جب ابر اٹھے اور ہوا چلے تو ہمیں
- Aہمیں خوش هوکر دعا کرنی چاہیئے
- Bاچھے پکوانوں سے لطف انداز ہونا چاہیئے
- Cاللہ تعالی کے عذاب سے ڈرنا چاہیئے اور دعا پڑھنی چاہیئے
3 ...قوم عاد کوان کی سماعت، بصارت اور دل کام نہیں آئے کیونکہ
- Aانھوں نے ان نعمتوں کا صحیح استعمال نہیں کیا
- Bانھوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا
- Cانھوں نے آخرت کا انکار کیا
4جنات نے جب پہلی بار قرآن سنا تو ان کا ردعمل……
- Aایمان لائے کہ یہ کتاب سیدھا راستہ دکھاتی ہے
- Bدوسری مرتبہ ضرور سننا چاہیئے
- Cآپس میں خاموشی سے سرگوشیاں کرنے لگے
5 اولوالعزم پیغمبرکون سے ہیں؟
- Aحضرت نوح، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، آور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- Bحضرت يونس، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- Cحضرت اسماعیل، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 50
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz