Quiz
S. AL Mulk
Questions in this quiz (5)
1 اس سورة میں وارد سوالیہ جملوں کی تعداد
- A20
- B15
- C10
2....برکت کے معنی
- Aمبارک دینا
- Bبڑھوتری اور زیادہ ہونا
- Cدعا دینا
3....احسن عمل سے مراد
- Aاللہ تعالی کی رضا کے لے اور سنت کے مطابق
- Bاچھی نیت اور سنت کے مطابق
- Cخوبصورت کام خوبصورت طریقے کے ساتھ
4جو لوگ اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرتے ہیں ان کے لئے
- Aمغفرت اور جنت
- Bخوش خبری اور اللہ کا دیدار
- Cمغفرت اور بہت بڑا اجر
5جھنم میں جانے کا سبب
- Aاللہ اور رسول کا نافرمانی
- Bحق بات کو نہ سننا اور نہ سمجھنا
- Cنفس کی اطاعت
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 62
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz