GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 1,138 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 سورۃ الملک کے بارے میں نبیﷺ نے کیا فرمایا ہے
    1. Aیہ سورۃ قیامت کے دن بادلوں یا پرندوں کے جھنڈ کی صورت میں سایہ کرے گی
    2. Bیہ سورۃ قبر میں روشنی کرنے والی ہے
    3. Cیہ سورۃ عذاب قبر کو روکنے والی ہے
  2. 2 اللہ تعالی نے ہمیں کس امتحان کے لئے پیدا کیا
    1. Aتاکہ وہ دیکھے کہ احسن عمل کس کا ہے
    2. Bکس نے دنیا میں سب سے اعلیٰ اسٹیٹس حاصل کرلیا
    3. Cتاکہ وہ دیکھے کہ سب سے ذیادہ حج اور روزے کس نے رکھے
  3. 3 قرآن کو یاد رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے
    1. Aہر رمضان المبارک میں سن لینا چاہئیے
    2. Bایک دفعہ دل لگا کر تفصیل سے پڑھنے سے یاد ہوجاتا ہے
    3. C۔ بار بار پڑھتے سنتے اور دہراتے رہنا چاہئیے
  4. 4
    نبیﷺ صبح و شام کونسی دعا پڑھنا ترک نہ کرتے
    1. A۔ قنوت نازلہ
    2. Bشفا کی دعا
    3. Cعافیت کی
  5. 5رزق کس طرح رکتا ہے
    1. Aگرمی کی وجہ سے
    2. Bبرف باری ہونے سے
    3. Cبارش کی کمی اور کثرت دونوں سے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,138
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?