GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S.Baqarah ayah 204 - 214

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1جہنم کا روٹ ’ ج ھ م ‘ ہے جس کے معنی ایسی جگہ جو نہایت اندھیری ہو
    1. ATrue
    2. BFalse
  2. 2اللہ سبحانہ تعالی کے اسم ’ العزیز ‘ میں عزیز کے کیا معنی ہیں
    1. Aعزت القدر، عزت القھر، عزت المتناع
    2. Bعزت الجبر ، عزت البحر، عزت القدر
    3. Cعزت القھر، عزت الجبر ، عزت المتناع
    4. Dقدرت والا ، غالب، روکنے والا
  3. 3
    ’وَمِنَ النَّاسِ مَن يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ’ کس طرح کا کردار ہوتا ہے
    1. Aجن کی شہرت میڈیا میں بہت ہوتی ہے
    2. Bجنھیں دنیاوی فائدہ مطلوب ہوتا ہے
    3. Cجن کی آواز بہت اچھی ہوتی ہے
    4. Dو قسمیں کھا کر یقین دلاتے ہیں کہ وہ ہمارے خیر خواہ ہیں
  4. 4دنیا میں انسان کیون بھسلتا ہے
    1. Aکیونکہ وہ بغیر دیکھے چلتا ہے
    2. Bکیونکہ وہاں برف ہوتی ہے
    3. Cدنیا کی رونقوں کی وجہ سے
  5. 5جب کسی بات میں اختلاف ہو تو کیا کرنا چاہیئے
    1. Aبحث کر کے دوسرے کو قائل کرنا چاہیئے
    2. Bمعاملہ کو اللہ اور رسول کی طرف لوٹا دینا چاہیئے
    3. Cدوسرے کی بات کو نظر انداز کردینا چاہیئے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
140
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?