Quiz
S.AaleImran ayah 186-200
Questions in this quiz (5)
1فریحہ‘ کا روٹ ف ر ح ہے، جس کا معنی اترانا یا خوش ہونا ہے ’
- ATrue
- BFalse
2خلق کس قسم کی پیدائش ہے
- Aسائنس کے ذریعے
- Bبغیر مثال کے پیدا کرنا
- Cفرشتوں کے ذریعے
3یہ دنیا کیون بنائی گئی ہے
- Aگھر بسانے کے لئے
- Bانسانوں کو آزمانے کے
- Cکمانے کے لئے
4نبیﷺ آلِ عمران کی آخری دس آیات کب پڑھا کرتے تھے
- Aصبح کے وقت
- Bتہجد میں اٹھتے ہی
- Cتراویح میں
5دین کا کام کس لئے ہونا چاہیئے
- Aتاکہ لوگ ہمیں نیک جانیں
- Bناموری پیدا کرنے کے لئے
- Cاللہ کا قرب حاصل کرنے کے لئے
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 66
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz