GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 3

Al Huda Canada 5 questions 2,664 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1
    جنگ احد میں مسلمانوں کی شکست کے کیا اسباب تهے؟




    1. Aمالِ غنيمت كا لالچ
    2. Bآپ ﷺ کے حكم كى نافرمانى
    3. Cميدان جنگ سے فرار
    4. Dتمام وجوهات كى بناء پر
  2. 2حدیث كى رو سے مومن كى مثال كيسى ہے
    1. Aكهيتى كى كونپل كى طرح
    2. B
      صنوبر کے درخت كى طرح

    3. Cجڑ کے تنے كى طرح
  3. 3واعتصموبحبل الله جميعاًسے کیا مراد ہے
    1. Aقرآن کو احترام سے طاق پر سجا کر رکهو
    2. Bقرآن کو قسم کهانے کے لئے استعمال کرو
    3. Cقرآن اور سنت کے احکامات پر عمل کرو
  4. 4ا گر کوئی سفر پر نکلے اور حادثہ پیش آجائے، تو کیا کہنا چاہیئے
    1. Aکاش کہ وہ باہر نہ جاتا
    2. Bاس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے تهی
    3. Cاللہ نے اس کی موت کا وقت اور جگہ لکهی ہوئی تهی
  5. 5کسی نے آپ سے بد تمیزی سے پیسے مانگے تو آپ کو سنت کی رو سے کیا کرنا چاہئیے
    1. Aبد اخلاقی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے
    2. Bخوب ڈانٹ پلانا چاہیئے
    3. C اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو اس کے رویے کو نظر انداز کرکے اس کو پیسے دے دینا چاہیئے

Information

Description
alhudainstitute
Language
English
Views
2,664
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?