Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 2
Questions in this quiz (5)
1مرد عورتوں پر قوام ہیں سے کیا مراد ہے
- Aایسا شخصں جو بیوی بچوں پر تشد د کرنے والا ہو
- Bنتظم ہے جو ضروریات پوری کرنے والا
- Cوہ مرد جو بیوی کی آمدنی پر انحصار کرے
2فالصالحاتٌ قانتاتٌ" سے کون سی عورتیں مراد ہہیں"
- Aگهریلو معاملات میں اپنا حکم چلاتی ہیں
- Bملازمت کرنا اپنا فرض سمجهتی ہیں
- Cتو وہ نیک بیویاں ہیں وہ مردوں کے حکم پر چلتی ہیں
3رسول اللہ نے جہنم میں عورتوں کی کثرت کی کون سی دو وجوہات بتائیں
- Aجهوٹ اور چغلی
- B زنا اور فحاشی
- Cزبان کا غلط استعمال اور خاوند کی ناشکری
4حدیث میں آتا ہے کہ" شرک خفی یہ ہے کہ انسان کسی دوسرے انسان کو دیکهه کر عمل کرے"
- ATrue
- BFalse
5تیمّم کا کیا طریقہ ہے
- Aپاک مٹی سے و ضو کی طرح پورےاعضاء کا مسح کرنا
- Bپاک مٹی سے اپنے چہرہ ا ورہاتهوں کا مسح کرنا
- Cہاتهوں اور پائوں کا مسح کرنا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 2,289
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz