Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 2
Questions in this quiz (5)
1اللہ تعالی نے جو چیزیں حرام کی ہیں ان میں کیا کیا شامل ہے
- Aمردار، خون جو بہتا ہو، اونٹ کا گوشت
- Bمردار، جما ہوا خون، خنزیر کا گوشت
- Cمردار، خون جو بہتا ہو، خنزیر کا گوشت
2حرام کو کھایا نہیں جاسکتا الّا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔
- Aاس کو کھانے کی عادت ہو
- Bاضطراری کیفیت ہو
- Cمزیدار ہو
3حرام کردہ چیزوں کی صحیح ترتیب کیا ہے
- Aشرک، والدین کی نافرمانی، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا، فواحش کے قریب جانا
- B اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، شرک، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا
- Cشرک ، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا
4جو قوم عہد شکنی کرتی ہے اس کا کیا انجام ہوتا ہے
- Aمہنگائی ہو جاتی ہے
- Bبارش نہیں ہوتی
- Cقوم میں قتل و غارت پھیل جاتا ہے
- Dدشمن کو اس پر مسلط کر دیا جاتا ہے
5رمضان میں جسم کے کس حصے کی خواہشات پر پابندی لگائی گئی ہے
- Aدماغ کی خواہشات پر
- Bزبان کی خواہشات پر
- Cپیٹ کی خواہشات پر
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,920
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz