GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 2,055 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 قومِ شعیب کس گناہ کا ارتکاب کر رہی تھی
    1. Aکفر
    2. B ناپ تول میں کمی اور تجارتی دھوکہ بازی
    3. C زنا
  2. 2اللہ تعالی کا قانون استدراج کیا ہے
    1. Aنافرمان قوم یکے بعد دیگرے آزمائش میں مبتلا رہتی ہے
    2. Bنافرمان قوم یکسر تباہ کر دی جاتی ہے
    3. Cنافرمان قوم کو وقتی فوائد اور ڈھیل ملتی ہے اور پھر اچانک پکڑ آجاتی ہے
  3. 3 فرعون نے جادوگروں کو ایمان لانے پہ کیا دھمکی دی
    1. A ہاتھ پاؤں مخالف سمت سے کاٹ ڈالنے کی
    2. Bجان سے مارنے کی
    3. Cملک بدر کرنے کی
  4. 4 فرعون نے موسٰیؑ کے خلاف کیا تدبیر اختیار کی
    1. Aان کے خلاف عدالتی کاروائی کی
    2. Bانہیں ملک سے نکالنے کے لئے فوجی طاقت کی دھمکی دی
    3. Cان کے معجزات کو نیچا دکھانے کے لئے ماہر جادوگروں کو جمع کیا اور مقابلہ کرایا
  5. 5موسٰیؑ نے قوم کو فرعونی جبر کے مقابل کیا تاکید کی
    1. Aفرعونی ظلم کے آگے کٹتے مرتے رہیں
    2. B صبر اور اللہ سے مدد طلب کرو
    3. Cپہلی فرصت میں ملک چھوڑ دو

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
2,055
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?