GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 2

Al Huda Canada 5 questions 1,677 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1قومِ فرعون پہ جب کوئی آفت آتی تو وہ کیا طرزِ عمل اختیار کرتے
    1. Aشور واویلا کرتے
    2. B آفت کی نحوست کا الزام موسٰیؑ پہ لگاتے
    3. Cتوبہ کرکے اپنی اصلاح کا جھوٹا عزم کرتے
  2. 2 بنی اسرائیل نے موسٰیؑ سے بت بنانے کا مطالبہ کیوں کیا
    1. Aشرکیہ عقائد کی وجہ سے
    2. Bایک بت پرست گروہ کو دیکھ کر مرعوب ہو گئے
    3. Cعبادت کے شوق میں
  3. 3اللہ تعالی نے موسٰیؑ کو کتنی راتوں کے لئے بلایا
    1. A تینتیس راتوں کے لئے
    2. Bتیس راتوں کے لئے
    3. Cچالیس راتوں کے لئے
  4. 4 موسٰیؑ نے ہارونؑ کو کیا ذمہ داری دی
    1. Aقوم کی آباد کاری کا انتظام
    2. Bاپنی غیر موجودگی میں بنی اسرائیل کی اصلاح اور راہنمائی کی ذمہ داری
    3. Cبنی اسرائیل کے کھانے پینے کا انتظام
  5. 5 موسٰیؑ کے غصےکا تذکرہ ہمیں کیا سکھاتا ہے
    1. A
      غصے میں ہاتھا پائی اور شدید رویہ جائز ہے
    2. Bمومن کو غصہ نہیں آنا چاہیئے
    3. C مومن کو ناحق پہ غصہ آسکتا ہے لیکن جلد ہی قابو پا لینا چاہیئے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,677
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?