GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,855 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1دنیا دار اور دین دار انسان میں کیا فرق ہوتا ہے
    1. Aدنیا دار دنیا کے لئے دین اور دیندار دین کے لئے دنیا قربان کرتا ہے
    2. Bعادات اور سوچوں میں دنیا پسندی یا خود پسندی ہوتی ہے
    3. Cدنیا دار دین کے لئے اور دین دار دنیا کے لئے کام کرتا ہے
  2. 2منافقت کی علامتیں درج ذیل کس کس عمل میں جھلکتی ہیں
    1. Aنماز میں سستی اور راہ خدا میں خرچ کرنے سے گریز
    2. Bاللہ کی راہ میں قربانی کرنے کی طرف مائل ہونا
    3. Cلوگوں کو خوش کرنے کے لئے دوڑ دھوپ کرنا
    4. Dجھوٹ بولنا، بہانے کرنا، قسمیں کھانا
  3. 3 مسکین کون ہوتا ہے
    1. Aجس کے پاس گزر بسر کے لئے کچھ بھی نہ ہو
    2. Bجو کھانے پینے تک کا محتاج ہو
    3. Cجس کے پاس اتنا مال ہو کہ حاجت پوری نہیں ہوتی
  4. 4معاشرے میں بھلائی برائی کے رجحانات پہ منافق کا طرزِ عمل کیا ہوتا ہے
    1. Aبھلائی کے کاموں پہ ابھارنا اور برائی سے روکنا
    2. Bبھلائی اور برائی سے لا تعلق رہنا
    3. Cبرائی پہ خاموش رہنا، بھلائی کے خلاف آواز اٹھانا
  5. 5مصیبت پہنچنے کا خدشہ ہو تو تقدیر کے بارے میں کیا سوچنا چاہیئے
    1. Aتقدیر پر یقین نہ رکھنا اور اپنے عمل پر بھروسہ کرنا چاہیئے
    2. Bتقدیر اللہ کا فیصلہ ہے، جو لکھا ہے سو ہو کر رہے گا مگر خیر کی دعا کرتے رہنا چاہیئے
    3. Cتقدیر میں برائی لوگوں اور چیزوں کی نحوست کی وجہ سے آتی ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,855
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?