GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S. Noor Ayah 32 - 34

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1وَليَستَعفِفِ کا روٹ ع ف ف ، نفس میں ایسی قوت جس سے غلبه شهوت سے محفوط رہے
    1. ATrue
    2. BFalse
  2. 2نکاح کے مقاصد۔۔۔
    1. Aاپنے آپ کو حرام سے بچانا
    2. Bنگاہ اور شرمگاہ کی حفاظت کرنا
    3. Cایک نیا خاندان وجود میں آئے
    4. Dازواج ایک دوسرے کا سہارا ہوں
    5. Eتمام جوابات درست ہیں
  3. 3غلاموں میں صّٰلِحينَ کی شرط سے مراد۔۔۔
    1. Aجو دین میں نیک ہو
    2. Bجو مالدار ہو
    3. Cجو نکاح کی ذمہ داری اٹھانے کے قابل ہو
    4. Dجو خوش شکل ہو
  4. 4فَكاتِبوهُم إِن عَلِمتُم فيهِم خَيرًا ۖ۔۔۔کون کس سے مکاتبت کرے؟
    1. Aآقا دوسروں سے اپنےغلام کی خرید وفروخت کے لئے
    2. Bغلام اپنے آقا سے اپنی آزادی کے لئے معاہدہ کرے
    3. Cآقا اپنے غلام سے اس کواجرت پر رکھنے کے لئے
  5. 5جو نکاح کا سبب نہ پائیں وہ کیا کریں
    1. Aشہوت توڑنے کے لئے روزہ رکھیں
    2. Bنکاح کا ارادہ نہ کریں
    3. Cپاکدامنی اختیار کریں
    4. Dغلامی کرتے رہیں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
51
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?