Quiz
S. Noor Ayah 58 - 64
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (5)
1تین ممنوعہ اوقات۔۔
- Aوَمِن بَعدِ صَلوٰةِ العِشاءِ ۚ
- Bوَحينَ تَضَعونَ ثِيابَكُم مِنَ الظَّهيرَةِ
- Cمِن قَبلِ صَلوٰةِ الفَجرِ
- Dطَوّٰفونَ عَلَيكُم بَعضُكُم عَلىٰ بَعضٍ
2يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لِيَستَـٔذِنكُمُ الَّذينَ مَلَكَت أَيمٰنُكُم وَالَّذينَ لَم يَبلُغُوا الحُلُمَ مِنكُم [blank_start]ثَلٰثَ[blank_end] مَرّٰتٍ ۚ
- Aثَلٰثَ
- Bاربع
- Cخمسة
3فَإِذا دَخَلتُم بُيوتًا فَسَلِّموا۔۔کس کو؟
- Aاپنے گھر والوں کو
- Bاگر کوئی گھر میں نہ ہو توبھی سلام کرو
- Cاپنے شوہر کو
- Dاپنے والدین کو
4 تَحِيَّةً مِن عِندِ اللَّهِ۔۔سلام کی ابتدا کیسے ہوئی
- Aآدمؑ نے فرشتوں کو سلام کیا
- Bفرشتوں نے آدمؑ کو سلام کیا
- Cحواؑ نے آدمؑ کو سلام کیا
5دُعاءَ الرَّسولِ کے کیا معنی ہیں؟
- Aرسولﷺ کونام لے کرنہیں پکارنا چاہیئے
- Bرسولﷺ کی دعا یا بدعا کو عام لوگوں کی طرح نہ سمجھیں
- Cرسولﷺجب بلائیں تو فوراً حاضر ہوں
- Dتمام جوابات درست ہیں
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 65
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz