Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 3
Questions in this quiz (5)
1ساتویں آسمان اور عرش کے درمیان کتنے پردے ہیں
- Aستر ہزار
- Bنوے ہزار
- Cاسی ہزار
2قیامت کے دن کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے جو اس پر سے نہ گذرے
- Aجہنم سے
- Bپل صراط سے
- Cاعراف سے
3قرآن کس لئے آیا ہے
- Aمرنے والوں کو سوئم اور چالیسویں پربخشنے کےلئے
- Bہماری زندگی آسان بنانےکے لئے
- Cریشمی غلاف میں لپیٹ کر طاقوں میں خوبصورتی سے سجانے کےلئے
4حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کس جگہ پیغمبری دینے کے لئے چنا تھا
- Aکوہ طور پر
- Bوادئ تیہ میں
- Cوادئ طویٰ میں
5اچھے دوست کی صحبت سے کیا فائدہ ہوتا ہے
- Aبرائی کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے
- Bساری باتوں کا رازدار ہوتا ہے
- Cمخلص مشورے دیتا ہے
- Dدین کے کام میں مدگار ہونا / بھلائی کے کام
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,192
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz