Quiz
S. Saad Ayah 27 - 29
Questions in this quiz (5)
1اللہ نے جن و انس کو کیوں پیدا کیا؟
- Aاپنی عبادت کے لئے
- Bعیش و عشرت کے لئے
- Cمر کر ختم ہوجانے کے لئے
2ابرار اور فجار کا انجام کیسا ہوگا
- Aالگ الگ
- Bبرابر
- Cنامعلوم
3تدّبر کے کیا طریقے ہوتے ہیں
- Aالفاظ کے معنی میں اتر کر
- Bبار بار دہرانے سے
- Cکبھی کبھی پڑھنے سے
4برکت کا معنی۔۔
- Aخیر کثیر
- Bبہت زیادہ تفصیل
- Cبہت زیادہ مال
5آپ کو بلندی پر کیا چیز لے کر جاتی ہے
- Aہمارا رویہ
- Bہمارا مال
- Cہماری دنیا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 40
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz