GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah As Shura 1 - 19

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1الله کا لفظ الوھيت سے ہے جس کے معنی.............. ہیں
    1. Aتعظیم کے ساتھ اللہ کو ایک ماننا
    2. Bصرف اللہ کی طرف مائل ہونا
    3. Cجس کی طرف مائل ہو رہے ہیں اس کی طرف محبت اور تعظیم کے ساتھ جھکنا
  2. 2........الشوری
    1. Aکاموں میں باہم مشورہ کرنا
    2. Bکاموں کی مشہوری کرنا
    3. Cاللہ سے مشورہ کرنا
  3. 3...... پیغمبر کا کام
    1. Aاللہ کے بارے میں اچھا گمان دلائے
    2. Bلوگوں کو آخرت کے عذاب سے ڈرائے
    3. C3 لوگوں کے حالات کے مطابق ان کو تنبیہ کرے
  4. 4...... اختلاف کا بہترین حل
    1. Aاللہ سے دعا کریں کہ اختلاف ختم ہو جائے
    2. Bاپنے آپ کو اللہ کی مرضي کے مطابق کر لیں
    3. Cآپس میں معاملہ میں بحث کرکے ایک نتیجے پر پہنچ جاہیں
  5. 5اگر رزق میں تنگی ہو تو
    1. Aاپنے اخراجات کم کر ليں
    2. Bایک سے زیادہ جاب / کام کر ليں
    3. Cاللہ سے دعا کریں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
52
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?