Quiz
Surah As Shura 36 - 53
Questions in this quiz (5)
1-اس دنیا میں بار بار آزمائشیں کیوں آتی ہیں؟
- Aہمیں دکھ دینے کے لئے
- Bتاکہ آخرت کی تیاری ہو جاۓ
- Cمارے گناہوں کی وجہ سے
2فرح (خوشی ) کی دو قسمیں ہیں——محمود اور مظموم کے کیا معنی ہیں ؟
- Aہر طرح سے خوش ہو جانا
- Bتعریف اور مزّمت کرنا
- Cشکرگزاری اور اللہ کو بھول جانا
3سوره شعرا آیت ۵۲ کی تفسیر کے مطابق، جس شخص کی ذندگی میں قرآن نہیں وہ ایسا ہے جیسے اسکے پاس
- Aروح نہیں
- Bبرکت نہیں
- Cہدایت نہیں
4آیت ۵۳ میں “تَصِيرُ ٱلْأُمُورُ” میں صارا کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- Aخوشی
- Bمکمل ہونا
- Cایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا
5رسول کا کیا کام ہے؟
- Aہدایت پہنچانا
- Bعمل کروانا
- Cوحی پڑھ کر سنانا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 26
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz