GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah Al Ahqaf 21 - 35

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 احقاف کیا ہے؟
    1. Aیمن کے قریب عاد کے علاقے کا نام جہاں حضرت شعیب علیه السلام بھیجے گئےتھے
    2. Bیمن کے قریب عاد کے علاقے کا نام جہاں حضرت هود علیه السلام بھیجے گئےتھے
    3. Cیمن کے قریب ثمود کے علاقے کا نام جہاں حضرت هود علیه السلام بھیجے گئے تھے
  2. 2...جب ابر اٹھے اور ہوا چلے تو ہمیں
    1. Aہمیں خوش هوکر دعا کرنی چاہیئے
    2. Bاچھے پکوانوں سے لطف انداز ہونا چاہیئے
    3. Cاللہ تعالی کے عذاب سے ڈرنا چاہیئے اور دعا پڑھنی چاہیئے
  3. 3 ...قوم عاد کوان کی سماعت، بصارت اور دل کام نہیں آئے کیونکہ
    1. Aانھوں نے ان نعمتوں کا صحیح استعمال نہیں کیا
    2. Bانھوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا
    3. Cانھوں نے آخرت کا انکار کیا
  4. 4جنات نے جب پہلی بار قرآن سنا تو ان کا ردعمل……
    1. Aایمان لائے کہ یہ کتاب سیدھا راستہ دکھاتی ہے
    2. Bدوسری مرتبہ ضرور سننا چاہیئے
    3. Cآپس میں خاموشی سے سرگوشیاں کرنے لگے
  5. 5 اولوالعزم پیغمبرکون سے ہیں؟
    1. Aحضرت نوح، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، آور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
    2. Bحضرت يونس، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
    3. Cحضرت اسماعیل، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
50
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?