Quiz
Surah Al Hujraat 1-10
Questions in this quiz (5)
1سورۃ الحجرات کا دوسرا نام۔۔۔
- Aسورۃ الادب
- Bسورۃ الاخلاق
- Cسورۃ التعظیم النبیؐ
2لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ۔۔سے مراد
- Aآپؐ کی موجودگی میں اونچی آواز میں بولنا
- Bآپؐ کی بات کو سنی ان سنی کردینا
- Cآپؐ کو بے تکلفی سے پکارنا
- Dتمام جوابات درست ہیں
3۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب کسی عالم کے پاس جاتے تو دستک دینے کے بجائے ان کے باہر آنے کا انتظار کرتے
- Aعبد اللہ بن عمرؓ
- Bعبد اللہ بن زبیرؓ
- Cابن عباسؓ
4امْتَحَنَ سے مراد۔۔
- Aچاندی کو تپا کر صاف کرنا ہے
- Bچمڑے کو کھلا کرنا
- Cاس کا عمومی معنی خالص کرنا ہے
- Dتمام جوابات درست ہیں
5 فجر کی نماز میں تلاوت مفصلات کے کس گروپ سے کرنا مسنون ہے
- Aالحجرات سے النٰزعٰت تک
- Bعبس سے الشمس تک
- Cالضحیٰ سے الناس تک
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 54
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz