GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah al Waqiah 40- 96

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1اللہ کی کتاب کو جان بوجھ کر چھوڑنے والا کس حال میں اٹھایا جائے گا
    1. Aچیونٹوں کی مشکل میں
    2. Bاندھا
    3. Cسیاہ چہرے کے ساتھ
  2. 2غلط جملے کی نشاندہی کریں
    1. Aحارث کسان کے لئے استعمال ہوتا ہے
    2. Bحرث ہل چلانے کو بھی کہا جاتا ہے
    3. Cزرعۃ کھیت میں دانہ بکھیرنے اور حَرثَہ بکھرے ہوئے دانے کو اگانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
  3. 3مدھن کا معنی ہے۔۔
    1. Aکسی چیز کو ہلکا لینا اور توجہ نہ دینا
    2. Bعمل کرتے ہوئے ڈرنا
    3. Cسستی دکھانا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  4. 4مقرب بننے کےلئے اہم ترین کام۔۔۔
    1. Aنوافل کی کثرت
    2. Bمستحب کا شوق
    3. Cفرائض کی پابندی
  5. 5 الواقعہ آیت 81 ’ مُّدْهِنُونَ ‘ سے مراد۔۔۔
    1. Aدھان چکنی چپڑی باتیں کرنا
    2. Bمنافقت برتنا
    3. Cابن عباسؓ کے مطابق جھٹلانے والا ہے
    4. Dتمام جوابات درست ہیں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
44
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?