GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah Saff

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1آیت کی روشنی میں اللہ تعالی کے نزدیک ناپسندیدہ حرکت کونسی ہے؟ (03)
    1. Aشرک کرنا
    2. Bتم وہ بات کہو جوخود کرتے نہیں
    3. Cوالدین کی نافرمانی کرنا
  2. 2" لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ "نور اللہ سے مراد کیا ہے؟(08)
    1. Aاللہ کا چہرہ مبارک
    2. Bقیامت کا دن
    3. Cقرآن اور سنت
  3. 3نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس انسان کے لیےکہا کہ اس کے لئے سات مرتبہ خوشخبری ہے ؟(13)
    1. Aجس نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا پھر بھی ایمان لایا
    2. Bجوتقریر پر ایمان لایا
    3. Cنماز اول وقت میں ادا کرنے والوں کے لیے
  4. 4ایمان والے اللہ کے مددگار کیسے بن سکتے ہیں؟(14)
    1. Aدین کا علم حاصل کر کے
    2. Bایمان لاکر عمل کریں
    3. Cدوسروں کو نیکی کی تلقین کرکے
  5. 5آیت کی روشنی میں جن لوگوں کے دل ٹیڑھے ہو جائیں اللہ ان کے ساتھ کیا معاملہ فرماتے ہیں؟(05)
    1. Aاللہ ایسے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
    2. Bدنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا کرتا ہے
    3. Cاسکےدل کوتنگ کر دیتا ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
79
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?