GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 4

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 کائنات کے ہر ذرے کی تسبیح کونسی ہے
    1. Aسبحان اللہ وبحمدہ
    2. Bسبحان اللہ العظيم
    3. Cسبحان ربی الاعلیٰ
  2. 2 قرض حسنہ کس کو کہتے ہیں
    1. Aرشتہ داروں پر مال خرچ کرنا
    2. Bدین کے راستے میں مال خرچ کرنا
    3. Cیتیموں، مسافروں اور مساکین پر مال خرچ کرنا
  3. 3قیامت کے دن اپنے اعمال کے مطابق نور کس مقام پر ملے گا
    1. Aپل صراط پر
    2. Bمیدان حشر میں داخل ہوتے ہی مل جائے گا
    3. Cجنت کے دروازے پر ملےگا
  4. 4نور حاصل کرنے کی دعا کب پڑھنی چاہئے
    1. Aفجر کے فرضوں کے بعد
    2. Bفجر کی سنتوں کے بعد
    3. Cمغرب کی سنتوں کے بعد
  5. 5 عیسائیوں میں رہبانیت کہاں سے آئی
    1. Aان کی کتاب میں اس کا حکم دیا گیا تھا
    2. Bان کےعلاقہ میں پہلے ہی سے اس کا رواج تھا
    3. Cاللہ کی خوشنودی پانے کے لئے انہوں نے خود ہی ایجاد کرلی تھی

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
919
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?