Quiz
S.AaleImran ayah 169 -185
Questions in this quiz (5)
1زحزحه " كا روٹ ز ح ز ح ہے جس کے معنی تکلیف دہ چیز سے بچنا "
- ATrue
- BFalse
2اللہ کا راستہ کونسا ہے
- Aجس پر چل کر انسان اللہ کے قریب ہوتا ہے
- Bجو آسان ہے
- Cجو دشوار ہے
3پہلے انبیاء کی قربانی کی قبولیت کی کیا نشانی تھی
- Aآسمان سے آگ آکر اس کو جلا دیتی تھی
- Bکوئی نشانی نہیں آتی تھی
- Cاللہ نے قربانی کی جگہ ایک دنبہ بھیج دیا
4علم الیقین کیسے آتا ہے
- Aآنکھوں سے دیکھ کر آتا ہے
- Bآزمانے سے آتا ہے
- Cخبر سننے سے آتا ہے
5اللہ نے کس چیز کو اپنے اوپر حرام کر رکھا ہے
- Aظلم کو
- Bرحم کو
- Cغصہ کو
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 42
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz