Quiz
S.An Nisaa ayah 94- 104
Questions in this quiz (5)
1فَتَبَيَّنُوا کا روٹ ’ ت ب ی ن ‘ جس کے معنی ہیں ’ اہمتام سے الگ کرنا
- ATrue
- BFalse
2معذور شخص کس طرح درجہ بڑھا سکتا ہے
- Aمعذوری کا عذر دے کر
- Bدوسروں کو مشکل میں ڈال کر
- Cاپنی نیت کی وجہ سے
3نبی ﷺ نے کس پیشہ کو بہترین کہا
- Aآفس میں کام کرنا
- Bقرآن سکھانے کو
- Cصفائی کرنے کو
4جن لوگوں نے قدرت رکھتے ہوئے بھی ہجرت نہیں کی ان کو اللہ نے کیا خطاب دیا
- Aظالم
- Bمظلوم
- Cانصار
5موت کے فرشتے جان نکالنے کے علاوہ اور کس قسم کا کام کرتے ہیں
- Aتدفین کا انتظام
- Bمرنے والے سے باتیں
- Cموت کا اعلان
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 50
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz