Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Quiz 4
Questions in this quiz (5)
1نبی صلی اللہ علیہ وسلم کن آیات کے نزول پر اتنا روئےتهے کہ داڑهی مبارک بهیک گئی تهی
- Aسورة البقره کی آخری دو آیات
- B سورة آل عمران کی آخری دس آیات
- Cسورة ياسين
2كاميابي کا معیار درحقیقت کیا ہے
- Aجو جتنا زیادہ مالدار ہے وہ ہی کامیاب هے
- B جو جتنا زیادہ مشہور ہے وہ ہی کامیاب هے
- Cجو آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا وہ ہی کامیاب هے
3انسان کو اپنے مال میں سے کتنے حصے کی وصیت کی اجازت ہے
- Aایک تہائی
- B دو تہائی
- C تین تہائی
4توبہ ان لوگوں کے لئے نہیں ہے جو حکم پتہ چلنے کے بعد بهی بُرے کام کرتے چلے جائیں
- ATrue
- BFalse
5 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کو ئی رشتہ دار اپنے رشتہ دار سے کسی ایسی چیز کا سوال کرتا ہے جو اللہ نے صرف اس کو عطا کی ہوتی ہے اور وہ کنجوسی کرے تو قیامت کے دن سانپ کو اس آدمی کے گلےکا طوق بنا دیا جائے گا
- ATrue
- BFalse
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 2,466
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz