GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 3

Al Huda Canada 5 questions 1,361 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 النّبِی الاُمّی کا ذکر کونسی گذشتہ آسمانی کتابوں میں ہے
    1. Aانجیل اور زبور
    2. B تورات اور زبور
    3. C تورات اور انجیل
  2. 2 نبیؐ پہ ایمان لانے کا کیا مقصد ہے
    1. Aآپؐ پر روزانہ ۱۰۰ بار درود بھیجنا
    2. Bآپؐ کے اسؤہِ حسنہ کا مکمل اتباع
    3. C آپؐ کا یومِ ولادت جوش خروش سے منانا
  3. 3بنی اسرائیل کی بستی کو ہفتے کے دن کس حکم سے آزمایا گیا
    1. Aسمندر میں جا کر مشکل عبادت لازم کی گئی
    2. Bمچھلی کا شکار کرنے سے منع کیا گیا
    3. Cہفتے کے دن بات چیت کرنا بالکل منع تھا
  4. 4 اس بستی میں کچھ لوگوں نے حیلہ سازی کی تو کیا سزا ملی
    1. Aحیلہ سازی کرنے والوں اور اس پر خاموشی اختیار کرنے والوں کوبندر بنا دیا گیا
    2. Bمچھلیاں آنا بند ہو گئیں
    3. Cتمام بستی والوں کو بندر بنا دیا گیا
  5. 5 شیطان کے وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ سیکھا
    1. A گھر میں سورۃ الفلق اور الناس لکھ کر لگائیں
    2. Bأعوذُ باللہ کا تعویذ پہنے رکھیں
    3. C جیسے ہی وسوسہ آئے ـ’أعوذُ باللہ من الشیطان الرجیم‘ پڑھیں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,361
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?