GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,907 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1مومن جب قرآن کی تلاوت سنتے ہیں تو ان پہ کیا اثر ہوتا ہے
    1. A بور ہوکر تلاوت بند کر دیتے ہیں
    2. Bایمان بڑھ جاتا ہے اور آنسو بہنے لگتے ہیں
    3. C ان کے دل ویسے کے ویسے ہی رہتے ہیں
    4. Dان کے دل کانپنے لگتے ہیں
  2. 2سورۃ الانفال میں مالِ غنیمت سے متعلق احکام کس غزوہ کے بعد آئے
    1. Aغزوہ حنین
    2. Bغزوہ بدر
    3. Cغزوہ أحد
  3. 3 " نبیؐ نے کس موقعہ پر اور کس کے جواب میں یہ فرمایا تھا ," اللہ مولانا ولا مولالکم
    1. A بدر کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں
    2. Bأحد کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں
    3. Cبدر کے دن ابوجہل کے نعرہ کے جواب میں
  4. 4صحیح اور غلط میں امتیاز کرنے کی صلاحیت اللہ تعالی کسے عطا فرماتے ہیں
    1. Aدینی اور دنیاوی ڈھیروں کتابیں پڑھ ڈالنے والوں کو
    2. Bدینی بزرگ یا روحانی پیشوا کی بیعت کرنے والوں کو
    3. Cایمان لا کر تقوٰی کی زندگی گزارنے والوں کو
  5. 5اللہ تعالی کن لوگوں پر عذاب نہیں بھیجتے
    1. Aوہ جو صدقہ خیرات کرتے رہیں
    2. Bوہ جو استغفار کرتے رہیں
    3. Cجو کبھی گناہ نہ کریں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,907
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?