GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,146 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1شکر کب کب ادا کرنا چاہیئے
    1. Aہر حال میں يہاں تک کہ تکليف کے آنے پر بھی
    2. Bدنیاوی کا میابیوں پر
    3. Cصرف اور صرف نعمتيں ملنے پر
  2. 2بندہ مومن کی مثال کسں درخت سے دی جاتی ہے
    1. Aکھجور کے
    2. Bانناس کے
    3. Cکیلے کے
  3. 3نبیﷺ کا رمضان میں صدقہ کیسا تھا
    1. Aاپنے گھر والوں پر بہت زیادہ خرچ کرتے
    2. Bشہرسےباہر جا کر صدقہ کرتے
    3. Cتیز آندھی سے زیادہ صدقہ کرتے تھے
  4. 4انسان کی جذباتی ضروریات کب کنٹرول میں رہتی ہيں
    1. Aجب وہ لوگوں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے
    2. Bجب وہ بہت زيادہ خوش ہوتا ہے
    3. Cجب وہ روحانی طور پر مضبوط ہوتا ہے
  5. 5صحيح معنوں ميں مومن کون ہے
    1. Aلوگوں سے شکايات کرنے والا
    2. Bآزمائش بھی آئے تو کؤئی شکوہ شکایت نہيں کرنے والا
    3. Cصبر، شکر اور توکل کرنے والا ہوتا ہے
    4. Dاللہ سے ناراضگی کا اظہار کرنے والا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,146
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?