GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,453 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1مشرکین نے آپ سے حضرت یوسفؑ کا قصہ سنانےکی فرمائش کس کے کہنے پرکی
    1. Aصابئین کے کہنے پر
    2. Bیہود کے کہنے پر
    3. C نصارٰی کے کہنے پر
  2. 2یہود کی طرف سے آپؐ کی مخالفت کی بنیادی وجہ کیا تھی
    1. A حسد
    2. Bناپسدیدگی
    3. Cناسمجھی
  3. 3 اگر ہم اچھا خواب دیکھیں تو مسنون طریقے کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیئے
    1. Aبھول جائے اور کسی نو نہ بتائے
    2. Bخوش ہوجائے اور جس سے محبت کرتا ہے اس کے سوا کسی کو نہ بتائے
    3. Cہر کسی کو بتاکر خوش ہو
  4. 4 اگر ہم ناپسندیدہ خواب دیکھیں تو مسنون طریقے کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیئے
    1. Aپریشان ہو کر ایک ایک سے تعبیر پوچھے
    2. Bخوف زدہ ہوجائے
    3. Cاس کے شر سے پناہ مانگے اور اس کا ذکر کسی سے نہ کرے
  5. 5 تین گناہ ایسے ہیں جن کی سزا انسان کو دنیا میں بھی مل جاتی ہے
    1. Aجھوٹ کی سزا
    2. Bغیبت کی سزا
    3. Cناپ تول میں کمی کی سزا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,453
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?