Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 4
Questions in this quiz (5)
1اللہ تعالی کے چنےہو ئے بندوں کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں
- Aہر قسم کا سوشل ورک کرتے ہیں
- Bاہل الله/قرآن والے ہوتے ہیں
- Cان کو دین کی سمجھ اوراس پر عمل کی توفیق حاصل ہوتی ہے
- Dجن کے پاس بہت مال ہوتا ہے
2جس نے جھوٹ گھڑا وہ کیسا ہوتا ہے
- Aوہ نامراد ہوا
- Bحالات کو کنٹرول کرنےکے قابل ہوجاتا ہے
- Cوہ بڑا عقلمند ہوتا ہے کیونکہ اس کے لئے عقل کی بہت ذیاده ضرورت ہوتی ہے
3اللہ تعالی کس کو معاف فرماتے ہیں
- Aجو زبان سے استغفراللہ کہتا رہتا ہے
- Bجو توبہ کرتاہے، ایمان لاتا ہے، نیک عمل کرتا اور سیدھی راہ پر چلتاہے
- Cجو امید رکھتا ہے کہ بڑھاپے میں حج کرکے گناہ معاف کروالے گا
4رب زدنی علماً، یہ دعا کس نبی کو سکھائی گئ ہے
- Aحضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
- Bہمارے پیارے نبیﷺ کو
- Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کو
5جو قرآن سے منہ موڑتا ہے۔۔۔۔۔
- Aدنیا میں اندھا ہوجاتا ہے
- Bاس کے لئے زندگی تنگ ہوجاتی ہے
- Cاسے دنیا کے کاموں کے لئے ذیادہ وقت مل جاتا ہے
- Dقیامت کے دن اس کو اندھا اٹھایا جائے گا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,405
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz