GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz'20 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,157 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1آزمائش کے وقت ہمیں کیا کرنا چاہیئے
    1. Aاللہ سے ناراض ہونا چاہیئے
    2. Bصبر کرنا چاہیئے
    3. Cاللہ سے مایوس ہونا چاہیئے
    4. Dگناہوں سے توبہ کرنا چاہیئے
  2. 2نیک اعمال میں سب سے بڑا نیک عمل کیا ہے
    1. Aاللہ پر ایمان لانا
    2. Bوالدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا
    3. Cرشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا
  3. 3اللہ تعالی نے غیر اللہ کے سہارے کو کس سے تشبیہ دی ہے
    1. Aمچھر کے جالے سے
    2. Bمکھی کے جالے سے
    3. Cمکڑی کے جالے سے
  4. 4قیامت کے دن کن لوگوں کو قارون ،فرعون، اور ہامان کے ساتھ اٹھائے جانے کی وعید ہے
    1. Aجو خاندانی اعتبار سے ان کا ہم پلہ ہو
    2. Bجو نماز کی پابندی نہ کرے
    3. Cمال کی محبت میں اللہ کی عبادت نہ کرے
    4. Dجو علم وذہانت میں ان کے برابر ہو
  5. 5درجہ کے اعتبار سے سب سے سخت آزمائش کن پر آتی ہے
    1. Aصالحین
    2. Bعام لوگوں پر
    3. Cانبیاء

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,157
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?