Quiz
S. Al Haqqah
Questions in this quiz (5)
1"الحاقّه" کا لفظی معنی کیا ہے؟
- Aقیامت
- Bبدلہ
- Cآخرت
2“قارعه" کا لفظی معنی کیا ہے؟
- Aچمکنے والی
- Bکھڑکھڑانے والی
- Cآفت
3خطا کس غلطی کو کہتے ہیں؟
- Aجو غلطی نیت اور ارادے کے ساتھ کی جائے
- Bجو غلطی بلا ارادہ کی جائے
- Cجو غلطی دوسرے کے کہنے پر کی جائے
4آیت ۱۴ میں اللہ نے پہاڑوں کا ذکر کیوں کیا ہے؟
- Aاس لئے کے پہاڑ کی عظمت کو دیکھ کے ہمیں قیامت کا بڑا دن یاد آئے
- Bاس لئے کے پہاڑ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے
- Cاس لئے کے پہاڑ چڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے
5آيه ۴۵ میں اللہ نے جاندار اور غیر جاندار دونوں کی قسم کیوں کھائی ہے؟
- Aکیونکہ یہ ضروری ہیں
- Bکیونکہ یہ ان سے ہمین فائدہ پہنچتا ہے
- Cکیونکہ یہ قرآن کے حقائق ہیں
Information
- Description
- alhudainstitue.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 40
- History
- Created on 27 Mar 2023 · updated on 29 Mar 2023
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz