Quiz
Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 2
Questions in this quiz (5)
1 جنت 'الماوی' کا کیا مطلب ہے
- Aوہ جنت جو سلامتی والا گھر ہے
- Bجنت کا اعلیٰ ترین مقام ہے
- Cوہ جنت جو قیام گاہ ہے، جہاں شہیدوں کی روحیں رہتی ہیں
2سدرۃ المنتہیٰ کیا ہے
- Aوہ مقام جہاں نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے جانے والی چیزوں کا تبادلہ ہوتا ہے
- Bدوسرے آسمان پر واقع ایک درخت ہے
- Cجنت کے ایک خوبصورت مقام کا نام ہے
3کبیرہ گناہوں کی معافی کے لئے کیا کرنا چاہیۓ
- Aتوبہ/کفارہ ادا کرنا چاہئے
- Bنیک اعمال سے خودبخود معاف ہوجاتے ہیں
- Cاللہ تعالی غفوررالرحیم ہے قیامت کے دن معاف فرمادے گا
4سب سے پہلی سورۃ جس میں سجدہ نازل ہوا وہ کونسی ہے
- Aسورة فصلت
- Bسورۃ السجدہ
- Cسورة النجم
5 قیامت کے دن انسان کا حشر کس کے ساتھ ہوگا
- Aاپنے گھر والوں کے ساتھ
- Bجس سے وہ محبت کرتا ہے
- Cایک مذہب کے لوگوں کا ایک ساتھ
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 968
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz