GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 3

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1قرآن کا مخاطب کون ہے
    1. Aانسان
    2. Bجن
    3. Cانسان اور جن دونوں
  2. 2تعلقات میں بہتری، برکت اور خوشی کا کیا راز ہے
    1. Aتعریف کرنا
    2. Bاحسان کرنا
    3. Cادلے کا بدلہ کرنا
  3. 3قیامت کے دن انسان کتنے گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے
    1. Aدو گروہوں میں
    2. Bتین گروہوں میں
    3. Cچار گروہوں میں
  4. 4حدیث کے مطابق کونسا عمل سابقوں میں داخل کروانے والا ہے
    1. Aہر نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار کہنا
    2. Bرمضان المبارک میں قیام اللیل کرنا
    3. Cجمعہ کے دن سورۃ الکھف کی تلاوت کرنا
  5. 5 دائیں بازو والے(اصحاب یمین) کن لوگوں میں سے ہوں گے
    1. Aاگلوں اور پچھلوں دونوں میں سے بہت سے ہوں گے
    2. Bاگلوں میں سے بہت اور پچھلوں میں سے تھوڑے ہوں گے
    3. Cاگلوں میں سے تھوڑے اور پچھلوں میں سے بہت ہوں گے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
946
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?