GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 5

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 انسان اللّٰہ کے راستہ میں کیوں نہیں نکلتا
    1. Aمحنت سے جی چرانے کی وجہ سے
    2. Bمال اور دنیا کی محبت کی وجہ سے
    3. Cوقت کی کمی کی وجہ سے
  2. 2 انسان کے بوڑھے ہونے کے ساتھ اس میں کیا جوان ہوتا رہتا ہے
    1. Aمال اور اولاد کی حرص
    2. Bاس کا دل اور دماغ
    3. Cمال اور عمر کی حرص
  3. 3 کن لوگوں کو حوض کوثر سے روک لیا جائے گا
    1. Aجو یتیم کو کھانا نہیں کھلاتے
    2. Bجو معمولی چیزیں برتنے کے لئے نہیں دیتے
    3. Cجو دین میں بدعات ایجاد کرلیتے ہیں
  4. 4 سورۃ الاخلاص کی وجہ نزول کیا تھی
    1. Aنبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے کے لئے نازل ہوئی تھی
    2. Bمنافقین کی پول کھولنے کے لئے نازل ہوئی تھی
    3. Cمشرکین کے نبیﷺ سے اللّٰہ تعالیٰ کا نسب بیان کرنے کے جواب نازل ہوئی تھی
  5. 5 سورۃ الاخلاص دس مرتبہ پڑھنے کا کیا اجر ہے
    1. Aجنت میں ایک محل کی بشارت ہے
    2. Bحوض کوثر سے پانی پینے کی سعادت ملے گی
    3. Cپلصراط سے باآسانی گذرجانے کی بشارت ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
918
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?