GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 2

Al Huda Canada 5 questions 1,837 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 عقل والے اپنی فلاح اور کامیابی حاصل کرنے کےلئے کیا کرتے ہیں
    1. A ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہیں
    2. Bہر طیب چیز کو اپناتے ہیں چاہے وہ بہت تهوڑی ہی کیوں نہ ہو
    3. Cہراس چیزکو اختیار کرتے ہیں جسں میں ان کا فائده هو
  2. 2سوالات کی کثرت انسان پرکیا اثرڈالتی ہے
    1. A
      لوگوں کے سامنے اسےبہت سمجهدار بنا دیتی ہے
    2. Bایمان سے کفر کی طرف لے جا تی ہے
    3. Cدل و دماغ کو کهول دیتی ہے
  3. 3دوسروں کی اصلاح کا بہترین طریقہ کیا ہونا چاہیئے
    1. Aان کے عیبوں کے پیچهےپڑجائیں
    2. Bپہلےاپنے کاموں کا جائزہ لیں اور ان کی اصلاح کریں
    3. Cان کی کمزوریوں کو سب میں بیان کریں
  4. 4
    ......... اگر نافرمانیوں کے باوجود نعمتوں کی فراوانی ہو تو

    1. Aزیادہ فکر مند نہیں ہونا چاہیے
    2. B خو ش ہونا چاہیے کہ الله تعالی ہم سے راضی ہے
    3. Cاسے اپنے لئے امتحان سمجهنا چاہیے
  5. 5اللہ تعالی ہمارے ہر حال سےبخوبی آگاہ ہے، توہمیں کیا کرنا چاہیئے
    1. Aاللہ تعالی سے ڈرنا چاہیئے
    2. Bچهپ کر بهی غلط کام نہیں کرنا چاہیئے
    3. C گناہوں پر اصرار کرنا چاہیئے
    4. D بے فکر ہونا چاہیئے کہ اللہ غفور اور رحیم ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,837
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?