GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 2

Al Huda Canada 5 questions 1,645 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 مسلمان جنگ کیوں کرتا ہے
    1. Aمالِ غنیمت سمیٹنے کے لئے
    2. Bعادل حکومت قائم کرنے کے لئے
    3. Cاللہ کے دین کی سربلندی کے لئے
  2. 2جنگی ہتھیار اور تیاری کے لئے خرچ کرنا اسلام میں کیسا شمار کیا جاتا ہے
    1. Aانسانوں کے لئے نقصان دہ چیز ہے اس لئے گناہ میں شمار ہو گا
    2. Bدہشت گردی کے زمرے میں آئے گا
    3. Cیہ ’خرچ فی سبیل اللہ ‘ اور’ قرضِ حسنہ‘ شمار ہوگا
  3. 3حدیث کی رو سے مومن کیسا ہوتا ہے
    1. Aمومن لوگوں سے ہٹ کر ، صرف اللہ کا ہو کر رہتا ہے
    2. Bمومن محبت کرنے والا اور محبت کیا جانے والا ہوتا ہے
    3. Cمومن تنہائی پسند اور تارک الدنیا ہوتا ہے
  4. 4مہاجر غیر اصطلاحی طور پر دراصل کون ہوتا ہے
    1. Aمہاجر وہ ہے جو مکہ میں رہائش چھوڑ کر مدینہ جائے
    2. Bمہاجر وہ ہے جو غیر مسلم ملک چھوڑ کر اسلامی ملک میں جا کر رہنے لگے
    3. Cمہاجر وہ ہے جو اس چیز کو/ عمل کو چھوڑ دے جس سے اللہ نے منع کیا ہے
  5. 5سورۃ توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں لکھی یا پڑھی جاتی
    1. Aکیونکہ اس میں جنگ کا ذکر ہے
    2. B آپؐ نے نہیں لکھوائی
    3. C اس میں دشمنوں پہ سختی کا حکم ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,645
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?