Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 1
Questions in this quiz (5)
1لوگ اللہ کی نافرمانی کے باوجود بھی کیوں دنیا میں ترقی کرتے ہیں
- A ان کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے
- Bان کے صرف دو ہی بچے ہوتے ہیں
- Cان کو آزادی کی محدود مدت دی گئ ہے
2قرآن ایک محفوظ کتاب ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، کیوں
- Aکیونکہ یہ اللہ کی کتاب ہے
- Bکیونکہ اس کی زبان عربی ہے
- Cکیونکہ مسلمانوں کے گھروں میں اس کی بہت سی جلدیں ہیں
3اپنے اسٹار کے بارے میں جاننا کیسا ہے
- Aاس سے ایمان جانے کا خطرہ ہے
- Bیہ ماڈرن ہونے کی نشانی ہے
- Cبہت اہم کیونکہ اس سے قسمت کا پتہ چلتا ہے
4اللہ تعالی ہر نعمت کو مقررہ مقدار میں نازل فرماتے ہیں، کیوں
- A تاکہ ہم رنجیدہ اور ملول ہوں کیونکہ مسلمان ہمیشہ ڈپریس رہتے ہیں
- Bتاکہ ہم آپس میں مقابلہ کریں
- Cہمارے لئے اتنی ہی کافی ہے اور اس میں ہی خیروبرکت ہے.
5انسانوں اور جنوں کو اللہ تعالی نے کس چیز سے پیدا کیا
- A دونوں کو مٹی سے بنایا
- B
۔ انسانوں کو نور سے اور جنوں کو آگ سے بنایا - C انسانوں کو سڑی ہوئی مٹی کے گارے سے اور جنوں کو آگ کی لپٹ سے بنایا.
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,411
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz