GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 20 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 1,888 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1مضطر کون ہوتا ہے
    1. Aکسی شخص کا نام ہے
    2. Bجو دوسروں کی پریشانیاں دور کرے
    3. Cجس کا کوئی سہارا اور مدد گار نہ ہو
    4. Dجس کی تکلیف کوئی دور نہ کر سکتا ہو
  2. 2ہر شخص جو یہ چاہتا ہے کہ زندگی میں لوگوں کے ساتھ معاملات درست ہو تو وہ کیا کرے
    1. Aکسی کے ساتھ تعلق رکھے بغیر تنہا زندگی گزارے
    2. Bیقین ہو کہ زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا حساب ہوگا
    3. Cخوشامدانہ رویہ اختیار کرے
    4. Dاس کا عقیدہ آخرت صحیح ہو
  3. 3جب دنیا سے خیر اٹھ جائے گی تو اللہ تعالی ہدایت کا فریضہ کسے سونپیں گے
    1. Aفر شتے آسمان سے سے اتریں گے
    2. Bزمین سے اچانک ایک جانور نکلے گا
    3. Cایک اونٹی چٹان سے نکلے گی
  4. 4دابة الارض کیا کرے گا
    1. Aلوگوں کی ناک پر ایک نشان لگائے گا
    2. Bصرف اچھے لوگوں پر نشان لگائے گا
    3. Cصرف بُرے لوگوں پر نشان لگائے گا
    4. Dلوگوں کو سمجھائے گا کے اللہ کی آیات پر یقین رکھیں
  5. 5اہل مکہ کے مشرکین کو کن دو طرح کے لوگوں سے تشبیح دی جاتی ہے
    1. Aاندھے اور بہرے
    2. Bمردے اور بہرے
    3. Cگونگے اور بہرے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,888
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?