GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Mind map

گفتگو(السُّوءِ) کی اقسام

maryam ishaq English

Map content

گفتگو(السُّوءِ) کی اقسام

  1. گالی گلوچ کرنا

    • آپ ﷺ نے فرمایا " مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفر ہے"۔ بخاری 48
  2. الزام تراشی کرنا

  3. طعنہ زنی کرنا

    • مومن نہ طعنہ زنی کرنے والا ہوتا ہے نہ لعنت ملامت کرنے والا وہ فحش گو ہوتا ہے نہ بے حیا نہ وہ بدزبان پوتا ہے۔" جامع ترمذی 1977
  4. مذاق اڑانا

  5. غیبت کرنا

  6. جھوٹ تراشنا

    • آپ ﷺ نے فرمایا " سب سے بڑا بہتان اور سخت جھوٹ یہ ہے کہ آپ ﷺ کی طرف ایسی حدیث منسوب کرے جو آپ نے نہ فرمائی ہو"۔ بخاری 3509
  7. بد دعا

    • آپ ﷺ نے حضرت معاذ کو ہدایت کی " مظلوم کی بد دعا سے ڈرتے رہنا کہ اس دعا اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا"۔بخاری 2448
  8. شکوہ شکایتیں

Information

Description
kinds of conversation
Created by
maryam ishaq
Views
71
Rating

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?